شکریہ مارک ذرکر اگر آپ نہ ہوتے تو حکومت پنجاب نے تو ساہیوال واقعے میں ہلاک ہونے والے تمام لوگوں کو دہشت گرد قرار دیا تھا مگر آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے ان کو دہشتگرد ہونے سے بچالیا ماضی میں پتا نہیں کتنے ہی ایسے واقعات ہوئے ہوں گے جس میں معصوم انسانوں کو دہشت گردی کا نام دے کر قتل کردیا گیا کیا تاریخ ان کا محاسبہ کرے گی
by Qamar Abbas
2019-01-23T03:01:59.000Z
from Facebook
via IFTTTfrom Facebook
via IFTTT
No comments:
Post a Comment